خواجہ صاحب کے ان آدھے ادھورے گدگدا دینے والے انکشافات کا معروضی تجزیہ بہت ضروری ہے۔ آئیے نمونے کے طور پر چند سوالات پر غور کرتے ہیں۔
بیوروکریسی
حکومت سندھ کی ترجمان نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے آخری بار 2010 اور 2012 میں سوزکی کلٹس گاڑیاں خریدی گئی تھیں۔