سمیر منہاس نے فائنل میں زمبابوے کے خلاف صرف 42 گیندوں پر سینچری سکور کر کے انڈین بلے باز ویبھو سوریا ونشی کا تیز ترین سینچری کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ
دھونی کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر 47 سالہ تندولکر نے ٹویٹ کیا: ’ہم نے مل کر 2011 ورلڈ کپ جیتنا۔ وہ میری زندگی کا بہترین لمحہ رہا ہے۔ آپ اور آپ کے خاندان کو آپ کی دوسری اننگز کے لیے بہت بہت مبارکباد۔‘