امریکی وزیر ٹرانسپورٹ پیٹ بٹیگیگ نے کہا کہ 'تشویش کی ایک اہم بات' بندرگاہ کے تقریبا آٹھ ہزار کارکنوں کا ذریعہ معاش بھی ہے۔
انشورنس
سلووینیا کی خاتون نے تقریبا ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈز کی انشورنس رقم حاصل کرنے کے لیے رشتہ داروں سے مل کر ہاتھ کاٹنے کا منصوبہ بنایا۔