پاکستان کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، ہمارا کسی سے تنازع نہیں: والد نسیم شاہ کے والد نے بتایا کہ گذشتہ رات ان کے گھر پر فائرنگ کی گئی، تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔
کرکٹ برادر میری 30 فیصد انگلش ہے جو اب ختم ہو گئی ہے: نسیم شاہ پریس کانفرنس کے دوران ایک غیرملکی صحافی نے ان سے انگلش میں سوال کیا جسے سن کر پہلے تو نسیم شاہ مسکرائے اور پھر بھرپور اعتماد کے ساتھ جواب بھی دیا۔