مراد سعید کی خالی نشست پر نئے منتخب امیدوار عرفان سلیم آج سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرائیں گے۔
اس حوالے سے جب انڈپینڈنٹ اردو نے مراد سعید کے بھائی کلیم سعید سے پوچھا تو انھوں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ کہ ان کے والد ٹورسٹ ویزا پر آسٹریلیا گئے تھے تاکہ اپنے خاندان والوں سے ملیں کیوں کہ ان کے ایک چچا آسٹریلیا میں ہیں۔