امریکہ میں ایک سے زیادہ ملازمتوں پر کام کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ایسی خواتین کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ ہوا۔
نوکریاں
پیسے کم ملتے ہیں، گزارہ نہیں ہوتا، اوپر والوں کا رویہ ٹھیک نہیں، سارے سٹاف کو شکایتیں ہیں ۔۔۔ یہ سب کیڑے سال چھ ماہ بعد آپ کو ہر جاب میں نظر آئیں گے لیکن یاد رکھیں جاب چھوڑنے کے بعد اپنے مسائل سے نمٹنے والے بھی اکیلے آپ ہی ہوں گے۔