معیشت پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی ادائیگی متوقع آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی پروگرام درست سمت میں جا رہا ہے، مگر حالیہ سیلابوں نے معیشت اور زراعت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔