ٹاپ 10 2023 میں پاکستانیوں نے حریم شاہ، علیزہ سحر کو زیادہ تلاش کیا: گوگل اسرائیل اور غزہ کی جنگ تمام خبروں میں سب سے آگے رہی لہٰذا، اس سال سب سے زیادہ ٹرینڈ نگ سرچ کے طور پر یہ خبر سامنے آتی ہے۔
ٹرینڈنگ حریم شاہ کی شادی: ’پاکستانی عوام خاوند ڈھونڈتے ہوئے‘ حریم شاہ کی شادی کی خبریں پیر کو سوشل میڈیا پر چھائی رہیں خاص طور پر اس لیے کہ ان کے شوہر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔