پاکستان اور انڈیا کے درمیان سیز فائر کے بعد سکیورٹی حکام کے مطابق واہگہ اٹاری بارڈر دونوں طرف سے بند ہے، تاہم پاکستانی علاقوں میں لوگ معمول کے مطابق اپنے کام کر رہے ہیں۔
واہگہ بارڈر
واہگہ بارڈر پر باب آزادی کی گنجائش میں ڈھائی گنا اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہ لاہور کے شاہی قلعے کے عالمگیری گیٹ کی مانند دکھائی دے گا۔