دنیا ترکی میں ’اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے والا ایرانی نیٹ ورک بےنقاب‘ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک سینیئر رکن کے قتل کے بعد ایرانی دھمکیوں کے نتیجے میں گذشتہ ماہ اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے ترکی کے لیے سفری انتباہ جاری کیا تھا۔