کیمپس دہلی کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی سکالر کا 20 سال پرانا ڈھابہ یہ ڈھابہ چلانے والی شخصیت بہار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد ابراہیمی ہیں جنہوں نے اردو زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔