کلکٹریٹ آف کسٹمز کوئٹہ نے بلوچستان بھر میں دو بڑی کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 28 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی ہیں۔
نان کسٹم پیڈ
ایف بی آر کی طرف سے وفاقی ٹیکس محتسب کو اس حوالے سے جو رپورٹ جمع کی گئی ہے اس کے مطابق جولائی 2013 سے لے کر جنوری 2019 تک تمام کلیکٹوریٹس نے 3299 گاڑیاں ضبط کیں اور ہر سال یہ تعداد بڑھتی گئی ۔