کرکٹ دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: بابر اعظم کی بطور ٹیسٹ کپتان واپسی پاکستان نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے اپنے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی ہوئی ہے۔