ہمارے سماج میں آزادی رائے کے تصور کو درست تناظر میں سمجھا ہی نہیں گیا۔ چنانچہ اگر کوئی گرفت میں آ بھی جائے تو وہ حیران ہو کر پوچھتا ہے کہ میں نے ایسا کر دیا کہ سعد رفیق نے مجھے نوٹس بھجوا دیا۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کر لیں گے۔ ہم انہیں یہ رکھنے نہیں دیں گے۔‘