تاریخ انجمن فیض الاسلام راولپنڈی، جو قائد اعظم کی ہدایت پر قائم ہوئی محمد علی جناح 26 جولائی 1944 کی شام راولپنڈی پہنچے تو اگلے ہی روز انہوں نے انجمن فیض الاسلام کا دورہ کیا اور آج کے اعتبار سے 35 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔
صحت مکمل تھکا ہونے کے باوجود آپ سو کیوں نہیں پاتے؟ بہت سے لوگ ’تھکا ہوا مگر چوکنا‘ رہنے کی اس پریشان کن کیفیت سے واقف ہیں۔