خلیجی ممالک پر حملے بہت ہو چکے۔ انہیں ایک مضبوط اور متحد دیوار کی مانند کھڑا ہونا چاہیے تاکہ ہر حسد رکھنے والی اور توسیع پسند قوت کا مقابلہ کیا جا سکے۔
آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور امریکہ پر مشتمل اس انٹیلی جنس اتحاد کے مطابق اے آئی ماڈلز ’حملہ آور اور دفاعی دونوں قسم کی سائبر صلاحیتوں کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیں گے۔ اس کی ٹائم لائن سال نہیں بلکہ مہینے ہے۔‘