ایشیا جاپان نے 50 سال میں پہلی بار ویزا فیس بڑھا دی نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 یا اس کے بعد جمع کرائی جانے والی درخواستوں پر ہوگا۔
دنیا امریکی بیانات میں احتیاط کریں، ہماری فوج جواب کو تیار: قالیباف باقر قالیباف نے اتوار کو ایکس پر کہا ہے کہ امریکیوں کو ’اپنے بیانات میں احتیاط کرنی چاہیے، ہماری مسلح افواج ہر طرح سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔‘