دنیا

امریکہ کے ایران پر نئے حملے، پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

امریکی سینٹ کام کے مطابق پانامہ کے آئل ٹینکر پر ایران کے ڈرون حملے کے جواب میں 10 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جبکہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا

امریکہ۔ایران حالیہ کشیدگی، پاکستان امن کے لیے کردار کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ حملوں کے بعد جنگ بندی سے متعلق غیر یقینی صورت حال کے باوجود پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔