اب وہ دور آگیا ہے جب اس پہلو پر بھی غور کیا جائے کہ اداکاروں کی مقبولیت اور شہرت کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی صحت بھی کس قدر ضروری اور اہمیت رکھتی ہے۔
وزیراعظم نے ایران اور امریکہ میں مفاہمتی یادداشت کا حوالہ دیتے ہوئے ہفتے کو کہا کہ پاکستان دنیا کی اقوام کے درمیان ایک امن ساز ملک کے طور پر فخر کے ساتھ کھڑا ہے۔