ایشیا طورخم بارڈر: افغان خاتون کو ہراساں کرنے پر اہلکار معطل ہسپتال کی رسید کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے صوبہ بغلان سے تعلق رکھنے والی 65 سالہ مریضہ کی 20 سالہ بیٹی کے ساتھ پیش آیا ہے۔