سیاست وزارت خزانہ کا آرمی چیف کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے پر نوٹس وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس تفصیلات کا لیک ہونا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت فواد حسن فواد 17 جنوری 2019 کو مدت ملازمت پوری ہونے پر نیب کی حراست میں ہی ریٹائر ہوچکے ہیں۔