وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی بھی منظوری دی گئی، جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے جدید سکیورٹی فیچرز اور بہتر میٹریل استعمال کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں ملک کی حقیقی جی ڈی پی شرح نمو 3.25 سے 4.25 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، جو گذشتہ مالی سال کی 3.1 فیصد شرح نمو سے بہتر ہے ۔