دنیا غزہ میں اذیت کے دو سالوں کے بعد مصر میں مذاکرات امید کی نئی کرن آج یعنی 7 اکتوبر 2025 کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں اور ایسے میں جنگ سے متاثرہ فلسطینی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت مصر میں جاری مذاکرات کے عمل سے امیدیں لگائے بیٹھیں ہیں۔