تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ایک ہندو مذہبی فرقے کے وفد کے دورے کے دوران خواتین ملازمین کو ان کی جنس کی بنیاد پر الگ کر دیا گیا، ان کی جگہ دوسرے ملازمین کو تعینات کیا گیا اور انہیں نظروں سے اوجھل کر دیا گیا۔
سندھ کے شہر کوٹری میں قائم سندر شیوا منڈلی ادارہ 1962 سے اب تک 10 لاکھ سے زائد کتابیں چھاپ چکا ہے۔