امریکہ کھانے کی بو پر تنازع: امریکی یوینورسٹی کی انڈین طلبہ کو دو لاکھ ڈالر کی ادائیگی باورچی خانے سے شروع ہونے والا تنازع انڈین طالب علم جوڑے کے خلاف تادیبی کارروائی، فنڈنگ سے محرومی اور ایک ایسی قانونی جنگ کی شکل اختیار کر گیا جس کا اختتام خطیر رقم کی ادائیگی پر ہوا۔