ماحولیات جنوبی کوریا: چڑیا گھر سے فرار بھیڑیا ایک ہفتے بعد پکڑا گیا نیوکو نامی نر بھیڑیا باڑ کے نیچے کی زمین کھود کر فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔
امریکہ بیئر کین نے خاتون کو تین سال سے گم شدہ کتیا سے ملا دیا امریکی ریاست آئیووا میں اپنی مالکن کے گھر کے باہر سے تین سال پہلے غائب ہونے والی ہیزل فلوریڈا کیسے پہنچی، کسی کو معلوم نہیں۔