فٹ بال ’دعا کریں بیٹا بازیاب ہوجائے‘: ڈیرہ بگٹی کے مغوی فٹ بالر کے والد مغوی کھلاڑی عامر کے والد ذاکر حسین نے بتایا: ’میرا بیٹا فٹ بال کے ٹورنامنٹ کے سلسلے میں سبی جا رہا تھا، ابھی اس کے اور دوسرے ساتھیوں کی بازیابی کے لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔‘