64 سالہ تہور حسین رانا کو سخت نگرانی میں انڈیا کے دارالحکومت کے قریب واقع ایک فوجی ایئربیس پر پہنچایا گیا، جہاں انہیں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے حراست میں رکھا جائے گا۔
ممبئی
ممبئی پولیس نے منگل کو بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ایک وکیل کو چھتیس گڑھ ریاست سے گرفتار کر لیا۔