29 سالہ فیون میلیسے ایتھوپیا کے دارالحکومت میں آوارہ لوگوں سے بہتر سلوک کے لیے جنگ لڑ رہی ہیں۔
پناہ گاہ
جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک ہزار سال قدیم تاریخی شاہی شہر کے کھنڈرات، جو کبھی سلطانوں کی موسم سرما میں رہائش گاہ ہوا کرتی تھی اب مہاجرین کی پناہ گاہ ہے۔