ایشیا پاکستان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر تشدد کی مذمت پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی مسلمان بی جے پی کے دو رہنماؤں کے ’شر پسند بیانات‘ پر احتجاج کرنا چاہتے تھے لیکن بھارتی ریاست نے نہتے مسلمان مظاہرین پر ’بہیمانہ تشدد‘ کیا۔