جنوبی وزیرستان میں ذمے داریاں ادا کرنے والے ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ محسود قبیلے کے گرینڈ جرگے کا مقصد علاقے میں امن قائم کرنا ہے۔
محسود قبائل
پی ٹی ایم کا بڑھتا اثر و رسوخ دیکھ کر جے یو آئی (ف) نے بھی کراچی میں آباد محسود قبائلیوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔