مرد کھجور کو گھروں تک لاتے ہیں اور خواتین ان کھجوروں سے انواع و اقسام کی مٹھائیاں، کیک، بسکٹ، حلوہ اور لڈو بنا رہی ہیں، جس میں گھنٹوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔ تب جا کر یہ خوش ذائقہ اشیا تیار ہوتی ہیں۔
ذائقہ
بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ بنوں سپیشل مصالحے کی ترکیب تقسیم ہند سے قبل متعارف کروائی گئی تھی۔