سابق کپتان انضمام الحق نے نجی ٹی وی چینل سما سے پیر کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’پی سی بی اپنی تمام تر تحقیقات مکمل کر لے اور جب ساری چیزیں کلیئر ہو جائیں تو میں پی سی بی کے ساتھ بیٹھ جاؤں گا۔‘
انضمام الحق
ایک ویڈیو بیان میں پاکستانی سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ یہ ٹرائلز برطانیہ میں 28 جون سے 22 جولائی تک ہوں گے۔