احمد آباد نے ہیملٹن، کینیڈا میں ہونے والے پہلے کامن ویلتھ گیمز کے 100 سال مکمل ہونے پر، ایونٹ کی میزبانی کے حق کے لیے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کو شکست دی۔
نائیجیریا
یہ حملہ شمال مغربی نائیجیریا میں تین ہفتوں کے دوران تیسرا ایسا واقعہ ہے جس میں کئی افراد کو ایک ساتھ اغوا کیا گیا ہے۔تاوان کے لیے ڈاکو گذشتہ سال دسمبر سے لے کر اب تک 800 سے زائد طلبہ کو ان کے سکولوں سے اغوا کر چکے ہیں۔