محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اب پاسپورٹ پر والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی لکھا جائے گا۔
پاسپورٹ
نئی سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کا سلسلہ 2024 کے آغاز سے سنگین صورت اختیار کر گیا تھا۔ بیرون ملک سفر کرنے کے خواہاں پاکستانیوں کو کئی ماہ کی تاخیر کا سامنا رہا۔