نئی نسل کیا کسی بھی شعبے میں جانے سے پہلے ڈگری ضروری ہے؟ آئی ٹی کے شعبے سے منسلک فرحان کا کہنا ہے کہ ’2013 میں جب میرے دوست ڈگری مکمل کرنے والے تھے تب میں اپنی کمپنی چلا رہا تھا۔‘