امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ’ایران کے سہولت کاروں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ یا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ہمارے خلاف۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟‘
یونان میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث اندورن اور بیرون ملک سینکڑوں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئیں۔