کراچی میں مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے کے بعد جان سے جانے والے 18 سالہ ساحل کی والدہ مریم رقیہ نے کہا کہ اگر انہیں علم ہوتا کہ صفائی بغیر حفاظتی انتظامات ہو گی تو وہ کبھی بیٹے کو یہ کام نہ کرنے دیتیں۔
بلدیہ
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو عدم ثبوتوں کی بنا پر بری کردیا گیا۔