کراچی چڑیا گھر میں زیر علاج ہتھنی ’نور جہاں‘ کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سیاست دان، اداکار اور مختلف شخصیات کی جانب سے کراچی چڑیا گھر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
شیری رحمٰن
یہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان اور رضا ربانی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے پارٹی مالکان کو قومی مذاکرات پر قائل کریں۔ ہماری پہلی وابستگی اس ملک سے ہے ناکہ پارٹیوں سے۔