ایشیا پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس، سالانہ لاکھوں مسافر سفر کرسکیں گے: حکام وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کے مطابق فیری سروس کا آغاز کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں سے کیا جائے گا، تاہم کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔