عجیب اتفاق ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر کی تحریریں کبھی خواتین کے کردار کو آسمان کی بلندی پر پہنچا دیتی ہیں تو کبھی انہیں زمین بوس کردیتی ہیں۔ بس یہ سمجھیں کہ درمیان کی کوئی راہ نہیں ہوتی۔
سجل علی
احد رضا میر اور سجل علی نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اور مداح خوشی سے پھولے نہیں سمارہے۔