پاکستان لاہور:صوبائی وزیر یاسمین راشد کی بیٹی کی تعیناتی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار سپیشلائزڈ فیلڈز میں سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد اشتہارات کے ذریعے تقرری کی گئی۔