دو بڑی فلم یونینوں نے دلجیت دوسانجھ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انڈین فلم انڈسٹری اور قومی جذبات کی ’کھلم کھلا توہین‘ کی ہے۔
ہانیہ عامر
ماضی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی دوستی اور اس کے بعد ان کے تعلقات میں تناؤ میڈیا کی بحث کا حصہ رہے اور تعلقات ختم ہونے کے بعد توقع تھی کہ یہ موضوع ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔