پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو کھل کر رنز بنانے سے تو روکا لیکن زیادہ خطرناک ثابت نہ ہو سکے۔
ویسٹ انڈیز کے تیز رفتار بولنگ اٹیک کا ایک اہم حصہ بننے کے بعد 68 سالہ ہولڈنگ جنہیں ’وسپرنگ ڈیتھ‘ کا نام دیا گیا تھا نے نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھا کر ان نوجوانوں کی نظر میں اپنے قد کو بڑھایا ہے جو کرکٹ میں ان کی کامیابیوں سے واقف نہیں ہیں۔