پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے چند گھنٹے قبل اکثر پیٹرول پمپ فروخت بند کر دیتے ہیں، جو ماہرین کے خیال میں غیر قانونی طور پر منافع کمانے کا طریقہ ہے۔
پٹرول
نئے نرخوں کے مطابق ملک میں پٹرول کی قیمت 96.58 روپے فی لٹر سے کم کر کے 81.58 کر دی گئی ہے جبکہ سی این جی کی قیمت ریجن ون میں 123 روپے فی کلو اور ریجن ٹو میں 138 روپے فی کلو ہے۔