زاویہ عاقل ندیم آئینی شقوں کا ’من پسند‘ استعمال حالیہ چند سماعتوں میں آئین کی بعض شقوں پر تو ہم خیال ججز بڑا زور دیتے رہے ہیں لیکن آئین صرف کچھ پسندیدہ شقوں پر تو مشتمل نہیں ہے۔
پاکستان آرٹیکل 63 اے، جس کے ’تحفظ‘ کی خاطر سپریم کورٹ پر حملہ ہوا پاکستان کی دستوری تاریخ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پہلی بار آرٹیکل 63 اے کی شکل میں آئینی ترمیم ہوئی، مگر اس آرٹیکل کی تاریخ بہت دلچسپ اور ہنگامہ خیز ہے۔