2023 کے ورلڈ کپ کے فائنل سے اب تک انڈیا ایک روزہ میچوں میں ٹاس نہیں جیت سکا۔
ایک روزہ کرکٹ میچ
انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔