پاکستان جب یونیفارم پہنتے ہیں تو ڈر ختم ہو جاتا ہے: خاتون رینجرز واہگہ انڈیا اور پاکستان میں جاری کشیدگی کے باوجود، پریڈ دیکھنے کے لیے بہت سے غیر ملکی سیاح بھی یہاں آئے تھے اور ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔