کرکٹ حسن علی کے ساتھ تنازع استعفے کی وجہ نہیں: یونس خان سابق کپتان کے مطابق انہوں نے جنوری میں اپنا استعفیٰ پی سی بی کو ای میل کر دیا تھا لیکن چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی معذرت کے بعد وہ دوبارہ کام کرنے پر راضی ہوگئے تھے۔