امریکہ کیا ایلون مسک واقعی ٹرمپ کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں؟ دنیا کے امیر ترین شخص مسک نے حکومت سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ تو کیا ہے لیکن حکومتی اخراجات میں کمی کا منصوبہ شاید جاری رہے۔
معیشت توانائی بچت، حکومت کا بازار رات آٹھ بجے بند کرنے کا ارادہ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام کو اپنی عادات کو تبدیل کرنا ہوگا اور اگر اپنے وسائل میں رہنا ہے تو اپنے ذرائع کے مطابق رہنا ہوگا۔